| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7191 | UNSHED R Adjective Report Error! | بِن بہاۓ جیسے بِن بہے آنسو ۔ بِن جھڑا جیسے بِن جھڑے پر ۔ |
| 7192 | UNSHEDULED TEACHING R Adjective Report Error! | وہ تدریس جو مدرس کے ٹائم ٹیبل کا حصہ نہ ہو ۔ |
| 7193 | UNSHELL R Verb Report Error! | چھڑنا ۔ پھلی چھیل کر یا چھلکا اتار کر نکالنا یا الگ کرنا ۔ دانے یا بیج نکالنا ۔ |
| 7194 | UNSHELTERED R Adjective Report Error! | بے سایہ ۔ بے خانماں ۔ غیر محفوظ ۔ بغیر کِسی پناہ کے ۔ |
| 7195 | UNSHELTERING R Adjective Report Error! | پناہ نہ لینے والا ۔ |