| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 691 | UNBENIGNLY R Adverb Report Error! | نا مہربان ہو کر ۔ غیر مشفقانہ انداز میں ۔ کینہ ورانہ طور پر ۔ |
| 692 | UNBENT R Adjective Report Error! | غیر خمیدہ ۔ سیدھا ۔ جس میں خم نہ ہو ۔ |
| 693 | UNBENT R Verb Report Error! | سیدھا کیا ۔ |
| 694 | UNBENUMB R Verb Report Error! | حساس بنانا ۔ بے حسی کی حالت سے نکالنا۔ سُن کیے ہوئے مقام کو حساس بنانا۔ |
| 695 | UNBEQUEATHED R Adjective Report Error! | بے ارث ۔ بے ترکہ ۔ جس کو وصیت کے ذریعے کوئی میراث نہ ملی ہو ۔ |