| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7171 | UNSHAKEABLE R Adjective Report Error! | جسے ہلایا نہ جا سکے۔ جو نہ ہلے ۔ مضبوط ۔ مستحکم ۔ استوار ۔ |
| 7172 | UNSHAKEABLENESS R Noun Report Error! | مضبوطی ۔ محکمی ۔ استواری ۔ ثابت قدمی ۔ |
| 7173 | UNSHAKEN R Adjective Report Error! | جو ہلا نہ ہو یا جسے ہلایا نہ گیا ہو ۔ جس کے پائے ثبات کو لغزش نہ ہو ۔ جس کے حواس مجتمع رہیں ۔ |
| 7174 | UNSHAKENLY R Adverb Report Error! | جم کر ۔ ڈٹ کر ۔ پختگی سے ۔ بلند حوصلے سے ۔ |
| 7175 | UNSHAMED R Adjective Report Error! | غیر شرمندہ ۔ غیر شرمسار ۔ |