| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5351 | UNLIVABLE R Adjective Report Error! | جِس میں آرام و آسائش کی کمی ہو ۔ ناقابلِ سکونَت ۔ ناقابِلِ بَرداشت ۔ جو سَہا نَہ جا سکے ۔ |
| 5352 | UNLIVE R Verb Report Error! | مِٹانا ۔ کالعدم کَرنا ۔ باطَل کَرنا ۔ جَیسے گُزری زِندگی کو ۔ |
| 5353 | UNLIVEABLE R Adjective Report Error! | جو جینے کے قابل نہ ہو ۔ (حالات) جو زیست کرنے کے قابل نہ ہوں ۔ |
| 5354 | UNLIVED-IN R Adjective Report Error! | بظاہر غیر آباد ۔ جس میں بسنے والے موجود نہ ہوں ۔ |
| 5355 | UNLIVELINESS R Noun Report Error! | افسردگی ۔ بے لطفی ۔ بے کیفی ۔ |