| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1506 | UNCONFUTABLE R Adjective Report Error! | جس کو خطا وار ثابت نہ کیا جا سکے ۔ جس کو غلط ثابت نہ کیا جا سکے ۔ |
| 1507 | UNCONFUTED R Adjective Report Error! | غیر خطا وار ۔ جسے خطا وار ثابت نہ کیا گیا ہو ۔ درست ۔ |
| 1508 | UNCONGEAL R Verb Report Error! | غیر منجمد کرنا ۔جماو کو دور کرنا ۔پگھلانا ۔ یخ بستگی دور کرنا ۔ |
| 1509 | UNCONGEALED R Adjective Report Error! | غیر منجمد کیا ہو ا ۔پگھلا ہوا ۔غیر منجمد ۔ نہ جمایہ ہوا ۔ |
| 1510 | UNCONGENIAL R Adjective Report Error! | ناگوار ۔ غیر ہمدردانہ ۔ نا قابلِ برداشت ۔ |