| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5531 | UNMEANT R Adjective Report Error! | جِس کا اِرادہ نہ کیا گیا ہو ۔ جِس کا قَصَد نہ کیا گیا ہو ۔ غَیر مَقصُود ۔ |
| 5532 | UNMEASURABLE R Adjective Report Error! | جسے ناپا نہ جا سکے ۔ لامحدُود ۔ ناقابِلِ شُمار ۔ ناقابِلِ پیمائش ۔ |
| 5533 | UNMEASURABLENESS R Noun Report Error! | ناقابلِ پیمائش ہونا ۔ بے پناہ ہونا ۔ حد سے زیادہ ہونا ۔ |
| 5534 | UNMEASURABLY R Adverb Report Error! | (شاذ) ناقابلِ پیمائش طور پر ۔ اس طور پر کہ اندازہ نہ ہو سکے ۔ |
| 5535 | UNMEASURED R Adjective Report Error! | بے ناپا ہوا ۔ نامحدود ۔ بے حد وسیع ۔ |