| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2521 | UNDERSEAL R Noun, Verb Report Error! | تہ بندی کرنا ۔ کسی شے ۔ خصوصاً کار کے نچلے حصّے پر زنگ وغیرہ سے بچانے کے لیے کسی طرح کا روغن پھیرنا ۔ زیریں استحکام مذکورہ بالا مقصدکے لیے حفاظتی تہ ۔ |
| 2522 | UNDERSECRETARY R Noun Report Error! | تحت مُعتَمَد ۔ انڈَر سکریٹری ۔ سکریٹری کے ماتحت جَیسے حَکُومَت کے محکمے میں ۔ |
| 2523 | UNDERSELL R Verb Report Error! | کَم قیمَت پَر فَروخت کَرنے والا شَخص ۔ کَم قیمَت پَر بیچنے والا ۔ مَعمُول سے کَم قیمَت پَر بیچنے والا ۔ |
| 2524 | UNDERSELL R Verb Report Error! | اصل قیمت سے کم پر فروخت ۔ |
| 2525 | UNDERSELL R Verb Report Error! | اونے پونے بیچ ڈالنا ۔ |