| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7971 | UNTRACED R Adjective Report Error! | جِس کا سراغ نہ ملا ہو ۔ جِس کا پتہ نہ لگا ہو ۔ جِس کی اطلاع نہ ہو ۔ |
| 7972 | UNTRACKED R Adjective Report Error! | جِس پر برف رانی وغیرہ کے نِشانات نہ ہوں ۔ جہاں پہلے سے بنے ہوۓ راستے کے نِشانات نہ ہوں ۔ |
| 7973 | UNTRACKTABLE R Adjective Report Error! | (شاذ) دیکھو : Intracktable |
| 7974 | UNTRADITIONAL R Adjective Report Error! | غیر روایتی ۔ خلاف معمول ۔ |
| 7975 | UNTRAINABLE R Adjective Report Error! | ناقابِل تربیت ۔ جِسے تربیت نہ دی جا سکے ۔ |