| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7471 | UNSQUARED R Adjective Report Error! | جو مربع نہ کیا گیا ہو ۔ جو چورس یا ہموار نہ کیا گیا ہو ۔ |
| 7472 | UNSQUEEZED R Adjective Report Error! | غیر افشردہ ۔ بے نچوڑا ہوا ۔ |
| 7473 | UNSTABILITY R
Report Error! | دیکھو : Instability |
| 7474 | UNSTABLE R Adjective Report Error! | بدلنے والا ۔ متزلزل ۔ نا پائدار ۔ بے وفا ۔ نا قابل اعتبار ۔ |
| 7475 | UNSTABLE R Adjective Report Error! | غیر یقینی ، متلون ، بدلتا رہنے والا ، جو مظبوطی سے قائم نہ ہو ، ناپائیدار ، متزلزل ، جسے اہنے جذبات پر قابو نہ ہو ۔ |