| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7981 | UNTRAMELLED R Adjective Report Error! | رکاوٹوں سے آزاد ۔ قیود سے آزاد ۔ بے رکاوٹ ۔ |
| 7982 | UNTRAMMELLED R Adjective Report Error! | رکاوٹوں سے آزاد ۔ بندشوں سے آزاد ۔ |
| 7983 | UNTRAMPLED R Adjective Report Error! | جسے کچلا نہ گیا ہو ۔ جسے روندا نہ گیا ہو ۔ |
| 7984 | UNTRANQUIL R Adjective Report Error! | پُر اضطراب ۔ غیر پُر سکون ۔ متموّج ۔ |
| 7985 | UNTRANSFERABLE R Adjective Report Error! | ناقابلِ انتقال ۔ جو دوسروں کو منتقل نہ کیا جا سکے ۔ |