| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3656 | UNFLAPPABILITY R Noun Report Error! | طمانیت ، اطمینان ۔ طبعیت کا سکون ۔ |
| 3657 | UNFLAPPABLE R Adjective Report Error! | اوسان درست رکھنے والا ۔ جو بڑے سے بڑے بحران میں بھی پُر سکون رہے ۔ مطلق نہ گھبرانے والا ۔ |
| 3658 | UNFLAPPABLE R Adjective Report Error! | (بحران اور شورش میں بھی) پُر سکون ۔ پُراطمینان ۔ |
| 3659 | UNFLATTERED R Adjective Report Error! | خوشامد نہ پذیر ۔ جس پر خوشامد کا اثر نہ ہوا ہو ۔ |
| 3660 | UNFLATTERING R Adjective Report Error! | غیر خوشامدانہ ۔ خوشامد سے پاک ۔ |