| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3046 | UNDUE INFLUENCE R
Report Error! | ناجائز دباﺅ ، داب ناجائز ، تسلط بے جا ، ناجائز اثر ، بے جا اثر ، جس کے تحت کوئی فرد اپنی مرضی کے خلاف کام کرنے پر راضی ہو جائے اور اپنے فعل کے عواقب پر مناسب توجہ نہ دے ۔ |
| 3047 | UNDUE INFLUENCE R Noun Report Error! | بے جا اثر ۔جس کے تحت کوئی فرد اپنی مرضی کے خلاف کام کرنے پر راضی ہو جائے اور اپنے فعل کے عواقب پر مناسب توجہ نہ دے ۔ |
| 3048 | UNDUE INFLUENCE LAW R Adjective Report Error! | ناجائز دبائو داب ناجائز تسلط بے جا ناجائز اثر ۔ |
| 3049 | UNDUG R Adjective Report Error! | بے کھودا ہوا ۔ |
| 3050 | UNDUKE R Verb Report Error! | ڈیوک کے منصب سے ہٹا دینا ۔ |