| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3431 | UNEXPLAINED R Adjective Report Error! | جس کی وضاحت نہ کی گئی ہو ۔ جس کی تفصیل نہ بتائی گئی ہو ۔ جس کی تشریح نہ کی گئی ہو ۔ |
| 3432 | UNEXPLICATED R Adjective Report Error! | غیر توضیح کردہ ۔ |
| 3433 | UNEXPLICIT R Adjective Report Error! | غیر صریح ۔ غیر واضح ۔ |
| 3434 | UNEXPLICITLY R Adverb Report Error! | غیر واضح طور پر ۔ غیر صریح طریقے سے ۔ |
| 3435 | UNEXPLODED R Adjective Report Error! | بم وغیرہ جو پھٹا نہ ہو ۔ بم کے پھٹنے سے پہلے کی حالت ۔ نا چلا ہوا پٹاخہ ۔ |