| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8186 | UNWANTED R Adjective Report Error! | بے طلب ۔ بے خواہِش ۔ ناخواندہ ۔ بے ضرورت ۔ غیر مَطلُوب ۔ |
| 8187 | UNWARDED R Adjective Report Error! | (حملہ وغیرہ) جسے روکا نہ گیا ہو ۔ جس کی کاٹ نہ کی گئی ہو ۔ |
| 8188 | UNWARES R Adverb Report Error! | (قدیم) غیر متوقع طور پر ۔ یکایک ۔ اچانک ۔ |
| 8189 | UNWARILY R Adverb Report Error! | بے احتیاطی سے ۔ غفلت سے ۔ عاقبت نااندیشی سے ۔ |
| 8190 | UNWARINESS R Noun Report Error! | غفلت ۔ عاقبت نا اندیشی ۔ بے احتیاطی ۔ |