Sr. | English Words | Urdu Words |
3541 | UNFATHOMABLE R Adjective Report Error! | لاانتہا ۔ اتھاہ ۔ جس کی تھاہ نہ ملے ۔ (گہرائی) جسے ناپہ نہ جا سکے ۔ |
3542 | UNFATHOMABLE R Adjective Report Error! | اتھاہ ۔ جِس کی تھاہ مَعلُوم نہ کی جا سَکے ۔ اِنتہائی گہرائی کے باعث نہ ناپا جا سَکنے والا ۔ جِس کا اَدراک نہ کیا جا سَکے ۔ لا اِنتہا ۔ عمیق ۔ بے حَد گہرا ۔ |
3543 | UNFATHOMABLENESS R Noun Report Error! | اتھاہ ہونا ۔ ناقابلِ ادراک و فہم ہونا ۔ |
3544 | UNFATHOMABLY R Adverb Report Error! | اتھاہ کے طور پر ۔ اس طرح سے کہ تھاہ نہ ملے ۔ ناقابلِ حل طور پر ۔ |
3545 | UNFATHOMED R Adjective Report Error! | جس کی تھاہ کا یقینی طور پر اندازہ نہ کیا گیا ہو ۔ جسے پوری طرح دیکھا بھالا نہ گیا ہو ۔ |