| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1766 | UNCTUOUS R Adjective Report Error! | چِکنا ۔ تَدہینی ۔ مَرہَم ، تیل یا گریس سے مُشابَہ ۔ چَربی دار ۔ |
| 1767 | UNCTUOUSLY R Adverb Report Error! | نَرم خُوئی سے ۔ شیریں زُبانی سے ۔ نَرمی اور مُلائمَت سے ۔ تَسکین دہ گُفتگُو ۔ |
| 1768 | UNCTUOUSNESS R Noun Report Error! | چاپلوسی ۔ دہنیت ۔ خوشامد ۔ |
| 1769 | UNCULLED R Adjective Report Error! | ناچیدہ ۔ جسے چھانٹ کر الگ نہ کیا گیا ہو ۔ |
| 1770 | UNCULPABLE R Adjective Report Error! | بے گناہ ۔جس نے کوئی جرم نہ کیا ہو ۔ جو سزا کا مستحق نہ ہو ۔ |