| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4261 | UNHONOURED R Adjective Report Error! | جس کا احترام یا تعظیم نہ کی گئی ہو ۔ بے اعزاز ۔ کوئی عام چیز ۔ |
| 4262 | UNHONOURED R Adjective Report Error! | بے غیرت ، بلا توقیر ، بے عزت ، جس کا احترام یا تعزیم نہ کی گئی ہو ۔ |
| 4263 | UNHOOD R Verb Report Error! | نَقاب ہَٹانا ۔ چَمڑے کی ٹوپی ہَٹانا ، جَیسے شِکرے یا باز کے سَر سے ۔ |
| 4264 | UNHOOD R Verb Report Error! | سرپوش کو الگ کرنا ۔ ظاہر کرنا۔ |
| 4265 | UNHOODED R Adjective Report Error! | بے کلاہ ۔ بے سر پوش ۔ |