| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3856 | UNFURROWED R Adjective Report Error! | (کھیت) بے جوتا ہوا ۔ جس پر ہل نہ چلایا گیا ہو ۔ |
| 3857 | UNFUSED R Adjective Report Error! | ناآمیختہ ۔ بے جُٹا ہوا۔ بے جڑا ہوا ۔ |
| 3858 | UNFUSSY R Adjective Report Error! | جو بات بات میں مین میخ نہ نکالے ۔ جو معمولی معمولی باتوں پر ہنگامہ نہ کھڑا کرے ۔ |
| 3859 | UNFUSSY R Adjective Report Error! | حقیر باتوں کو اہمیت نہ دینے والا ۔ |
| 3860 | UNG R Noun Report Error! | لاطینی لفظ UNGUENTUM کا مخفف؛ بمعنی مرہم ۔ |