| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1116 | UNCHIVALROUSLY R Adverb Report Error! | شرافت ۔ شجاعت اور درد مندی دکھائے بغیر ۔ |
| 1117 | UNCHOKE R Verb Report Error! | گلانہ گھونٹنا ۔گلے میں پھنسی ہوئی چیز کا نکل جانا ۔پھندا کھولنا (گلے کا ) |
| 1118 | UNCHOKED R Adjective Report Error! | جس کا گلا نہ گھونٹا گیا ہو ۔ |
| 1119 | UNCHOSEN R Adjective Report Error! | جسے چنا نہ گیا ہو ۔ جسے منتخب نہ کیا ہو ۔ جس کو ووٹ نہ دیا ہو ۔ |
| 1120 | UNCHRISTEAN R Adjective Report Error! | غیر عیسائی ۔عیسائی عقیدہ نہ رکھنے والا ۔ |