| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7166 | UNSHACKLED R Adjective Report Error! | جس کے پاوں میں بیڑیاں نہ ہوں ۔ آزاد ۔ غیر مقید ۔ |
| 7167 | UNSHADED R Adjective Report Error! | بے سایہ ۔ ایسی آڑ کے بغیر جو روشنی یا دھوپ کو روکے ۔ ایسی تصویر یا نقشہ جسے ہلکے اور گہرے رنگ کے فرق سے اُبھارا نہ گیا ہو ۔ |
| 7168 | UNSHADOW R Verb Report Error! | سائے سے الگ کرنا ۔ (دھوپ یا بارش میں) رکھ دینا ۔ (۲) ظاہر کرنا ۔ کھولنا ۔ |
| 7169 | UNSHADOWED R Adjective Report Error! | جو سائے سے دھندلا نہ ہوا ہو ۔ بے سایہ ۔ |
| 7170 | UNSHAKEABLE R Adjective Report Error! | غیر متزلزل ۔ اٹل یا اچل ۔ مستحکم ۔ اڑیل ۔ ضدی ۔ |