| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8221 | UNWASTING R Adjective Report Error! | (قدیم) جس میں کمی یا تخفیف واقع نہ ہو ۔ |
| 8222 | UNWATCHABLE R Adjective Report Error! | ناقابل دید ۔ جِسے تکلیف دہ یا غیر دِلچسپ ہونے کی بنا پر دیکھنا ممکن نہ ہو ۔ |
| 8223 | UNWATCHED R Adjective Report Error! | جِس پر نظر نہ رکھی جاۓ ۔ توجہ نہ دی جاۓ ۔ |
| 8224 | UNWATCHFUL R Adjective Report Error! | جو چوکس یا چوکنا نہ ہو ۔ نظر نہ رکھنے والا ۔ |
| 8225 | UNWATCHFULLY R Adverb Report Error! | بے توجہی سے ۔ غفلت شعاری ۔ |