| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6291 | UNPRIESTLY R Adjective Report Error! | پادری کے طریقے یا منصب کے خلاف ۔ |
| 6292 | UNPRIMED R Adjective Report Error! | کوئی چیز جسے استعمال میں لانے کے لیے تیار نہ کیا گیا ہو ۔ بندوق جسے داغے جانے یا دھماکا خیز مواد جسے پھٹنے کے لیے تیار نہ کیا گیا ہو ۔ فرد جسے پہلے سے سکھایا پڑھایا نہ گیا ہو ۔ |
| 6293 | UNPRIMITIVE R Adjective Report Error! | ترقی یافتہ ۔ |
| 6294 | UNPRINCELY R Adjective Report Error! | شاہزادے یا رئیس کے طریقے یا شان کے خلاف ۔ |
| 6295 | UNPRINCIPLED R Adjective Report Error! | بداطوار ۔ جو کسی اصول کا پابند نہ ہو ۔ |