| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4821 | UNIRONED R Adjective Report Error! | بیڑی سے آزاد ۔ بے سلاسل ۔ |
| 4822 | UNIRRITATING R Adjective Report Error! | دق نہ کرنے والا ۔ برہم نہ کرنے والا ۔ غیر پریشان کُن ۔ |
| 4823 | UNISEPTATE R Adjective Report Error! | یَک حاجبی ۔ جِس کا ایک ہی پَردہ ہو ۔ جِس کا ایک ہی حاجَب ہو ۔ جَیسے سیلیکل ۔ |
| 4824 | UNISERIAL R Adjective Report Error! | یک صفی ۔ ایک قطار یا سلسلے میں ۔ ایک لائن میں ۔ |
| 4825 | UNISEX R Adjective Report Error! | ہَمَہ جِنسی ۔ مَردوں اور عورتوں دونوں کے لیے موزُوں مَثلاً مَلبُوسات ، بال بَنانے کے انداز ۔ صِنفی اعتبار سے ناقابِلِ اِمتیاز ۔ |