| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 361 | UNAPPLIED R Adjective Report Error! | غیر مستعمل ۔ غیر اطلاقی ۔ بے واسطہ ۔ بے تعلق ۔ |
| 362 | UNAPPOINTED R Adjective Report Error! | غیر مقرر ۔غیرمعین ۔تقرر نا یافتہ ۔ |
| 363 | UNAPPRECIATED R Adjective Report Error! | بے قَدَر ۔ جِس کی قَدر و قیمَت کا دَرُست اندازہ نہ لَگایا گیا ہو ۔ |
| 364 | UNAPPRECIATIVE R Adjective Report Error! | ناقَدری کا ۔ ناقَدَر افزا ۔ |
| 365 | UNAPPREHENDED R Adjective Report Error! | جو گرفتار نہ ہوا ہو ۔ جو سمجھ میں نہ آیا ہو ۔ جسے ذہن نے قبول نہ کیا ہو ۔ |