| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 751 | UNBLEACHED R Adjective Report Error! | جِس کا رَنگ نہ کاٹا گیا ہو ۔ جِسے سَفید نہ کیا گیا ہو ، جَیسے رَنگ کاٹ کَر ۔ |
| 752 | UNBLEACHED R Adjective Report Error! | جسے رنگ اڑا کر سفید نہ کر دیا گیا ہو ۔ |
| 753 | UNBLEACHED R Adjective Report Error! | بے رنگ ۔ |
| 754 | UNBLEMISHED R Adjective Report Error! | بے عیب ، غیر آلودہ ۔ |
| 755 | UNBLEMISHED R Adjective Report Error! | جس کی ذات پر کوئی الزام نہ ہو ، صاف ، بیداغ ، بے عیب ، بے داغ ، خالص ، بے نقص ، غیر آلودہ ۔ |