| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7956 | UNTOUCHABILLTY R Noun Report Error! | اچُھوت پَن ۔ |
| 7957 | UNTOUCHABLE R Noun Report Error! | اچھُوت ۔ (ہندووں معاشرے میں) ایسی ذات کا فرد جس کے چھونے سے آدمی یا کھانے کی چیزیں تک ناپاک سمجھی جاتی ہیں ۔ |
| 7958 | UNTOUCHABLE R Adjective Report Error! | اچھوت ۔ |
| 7959 | UNTOUCHABLE R Adjective Report Error! | اچُھوت ۔ رسائی سے پرے ۔ پہنچ سے باہِر ۔ جو اِس قدر قریب نہ ہو کہ اُسے چُھوا جا سکے ۔ |
| 7960 | UNTOUCHABLY R Adverb Report Error! | نہ چھوتے ہوۓ ۔ اچُھوت پن سے ۔ |