| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5511 | UNMATCHABLE R Adjective Report Error! | بے مثل ۔ بے نظیر ۔ جس کا کوئی ہم سر نہ ہو ۔ |
| 5512 | UNMATCHABLY R Adverb Report Error! | بے مثل طور سے ۔ بے نظیر طریقے سے ۔ |
| 5513 | UNMATCHED R Adjective Report Error! | بے مثال ۔ لاثانی ۔ لاجواب ۔ جس کا میل نہ ہو ۔ |
| 5514 | UNMATCHED R Adjective Report Error! | بے نَظیر ۔ بے مِثَل ۔ اجوڑ ۔ فَرد ۔ لاثانی ۔ |
| 5515 | UNMATED R Adjective Report Error! | جس کا بیاہ نہ ہوا ہو ۔ جو کا جوڑ نہ ہو ۔ (۲) بے جوڑے کا ۔ بے نر یا مادہ کا ۔ |