| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7806 | UNTEMPTED R Adjective Report Error! | جسے تحریص نہ دی گئی ہو ۔ جو تحریص یا لالچ میں نہ آیا ہو ۔ |
| 7807 | UNTEMPTING R Adjective Report Error! | غیر دلکش ۔ غیر پُر کشش ۔ خواہش کو نہ ابھارنے والا ۔ |
| 7808 | UNTENABILITY R Noun Report Error! | غیر مستحکم ہونا ۔ بودا پن ۔ کمزوری ۔ |
| 7809 | UNTENABILITY R Noun Report Error! | بودا پن ۔ کمزوری ۔ |
| 7810 | UNTENABLE R Adjective Report Error! | کمزور ، غیر مستحکم ، ( جگہ یا حالت ) جو قائم نہ رکھا جاسکے ، ناقابلِ مدافعت ، جو دلیل سے ثابت نہ ہو سکے ، جس کا دفاع نہ کیا جاسکے ۔ |