| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6051 | UNPERPLEX R Verb Report Error! | الجھن سے نکالنا ۔ پریشانی دور کرنا ۔ |
| 6052 | UNPERPLEXED R Adjective Report Error! | غیر سراسیمہ ۔ غیر پچیدہ، سیدھا سادہ ،صاف ۔ |
| 6053 | UNPERSECUTED R Adjective Report Error! | ایذا رسانی سے محفوظ ۔ |
| 6054 | UNPERSON R Noun Report Error! | نا شخص ۔ فرد جس کے نام یا وجود کو تسلیم نہ کیا جائے یا سرے سے نظر انداز کر دیا جائے ۔ |
| 6055 | UNPERSUADABLE R Adjective Report Error! | جسے بہلا پُھسلا کر کسی بات پر آمادہ کرنا ممکن نہ ہو ۔ اپنے کہے کا ۔ اڑیل ۔ ضدی ۔ |