| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8056 | UNTUNEFULLY R Adverb Report Error! | بے سُرے پن سے ۔ |
| 8057 | UNTUNEFULNESS R Noun Report Error! | بے سُرا پن ۔ جِس کی آواز اچھی نہ ہو ۔ |
| 8058 | UNTURNED R Adjective Report Error! | جِس کا رُخ پھیرا ، اُلٹایا یا موڑا نہ گیا ہو ۔ جِسے خراد کر شکل نہ دی گئی ہو ۔ |
| 8059 | UNTURNING R Adjective Report Error! | نہ گھومنے والا ۔ نہ مڑنے والا ۔ نہ اُلٹا جانے والا ۔ |
| 8060 | UNTUTORED R Adjective Report Error! | ناآموختہ ۔ بے تعلیم ۔ بے اُستادا ۔ جِسے پڑھایا نہ گیا ہو ۔ |