| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1056 | UNCHALLENGED R Adjective Report Error! | جِسے چیلَنج نہ کیا گیا ہو ۔ جِس پَر اُنگلی نہ اُٹھی ہو ۔ بے روک ٹوک ۔ بِلا حُجَت ۔ |
| 1057 | UNCHALLENGING R Adjective Report Error! | جو کوئی ولولہ نہ پیدا کر سکے ۔ چیلنج سے خالی ۔ جس میں کوئی دشواری یا جو کھم نہ ہو ۔ |
| 1058 | UNCHANCY R Adjective Report Error! | منحوس ۔ |
| 1059 | UNCHANGEABLE R Adjective Report Error! | تَغَیُّر ناپَذیر ۔ غَیر مُبَدِّل ۔ ناقابِلِ تَبدیل ۔ غَیر مُتغَیَّر ۔ تَغَیُّر سے بَری ۔ |
| 1060 | UNCHANGEABLENESS R Noun Report Error! | غیر متبدل ہونا ۔ غیر تغیر پذیری ۔ تغیر نا پذیری ۔ |