| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6761 | UNRETENTIVE R Adjective Report Error! | غیر ماسک ۔ (حافظہ یا ذہن) جو معلومات کو دیر تک محفوظ نہ رکھ سکے ۔ |
| 6762 | UNRETRACTED R Adjective Report Error! | جسے واپس نہ لیا گیا ہو ۔ جسے منسوخ نہ کیا گیا ہو ۔ |
| 6763 | UNRETURNABLE R Adjective Report Error! | ناقابلِ واپسی ۔ |
| 6764 | UNRETURNED R Adjective Report Error! | جس کے جواب میں کچھ نہ کیا گیا ہو یا جواب نہ دیا گیا ہو ۔ جو لوٹایا نہ گیا ہو ۔ جسے انتخاب میں نہ چنا گیا ہو ۔ |
| 6765 | UNRETURNING R Adjective Report Error! | واپس نہ کرنے والا ۔ نہ پھیرنے والا ۔ نہ لوٹانے والا ۔ |