| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2831 | UNDIMINISHED R Adjective Report Error! | بے تخفیف ۔ جس کی شدّت یا تیزی میں فرق نہ آیا ہو ۔ |
| 2832 | UNDIMMED R Adjective Report Error! | جو دھندلا یا ماند نہ ہوا ہو ۔ روشن اور صاف ۔ |
| 2833 | UNDIND R Verb Report Error! | رہا کرنا ، کھولنا ، آزاد کرنا ۔ |
| 2834 | UNDINE R Noun Report Error! | آنکھوں کو رطوبت پہنچانے کے لیے چھوٹا ساز جاجی فلاسک جو آنکھ میں رکھا جاتا ہے ۔ |
| 2835 | UNDINE R Noun Report Error! | آنکھ دھونے کے لیے چھوٹی پَتلی شیشے کی صُراحی |