Sr. | English Words | Urdu Words |
981 | CREMATORY R Adjective Report Error! | میت سوزی کا ۔ میت سوزی کے متعلّق ۔ |
982 | CREME R Noun Report Error! | کریم ۔ ملائی ۔ ملائی کی طرح کا رقیق ۔ ایک قسم کی روغنی شراب ۔ |
983 | CREME DE CACAO R Noun Report Error! | چاکلیٹ اور ونیلا کی خوشبو والی میٹھی شراب ۔ |
984 | CREME DE LA CREME R Noun Report Error! | بہترین ۔ عمدہ ترین جز یا حصہ ۔ جوہر ۔ لفظی معنی ۔ عطر عطیر ۔ |
985 | CREME DE MENTHE R Noun Report Error! | پودینے کی مہک والی سبز یا سفید شراب ۔ |