Sr. | English Words | Urdu Words |
466 | CRASH LAND R Verb Report Error! | ہوا بازی ہنگامی حالات میں جب کہ معمول کے طریق کار پر عمل کرنا ممکن نہ ہو ہوائی جہاز کو نقصان پہنچاتے ہوئے زمین پر اثارنا ۔ |
467 | CRASH OUT R Verb Report Error! | بستر پر جانا یا جلدی سو جانا ۔ |
468 | CRASH PROGRAM R Noun Report Error! | ہنگامی پروگرام فوری یا ضروری لائحہ عمل ۔ |
469 | CRASH PROGRAM R Noun Report Error! | ہنگامی پروگرام ۔ فوری لائحہ عمل ۔ کوئی بھی انتہائی ضروری پروگرام ۔ |
470 | CRASH PROGRAMME R Noun, Adjective Report Error! | اشد ضروری ۔ فوری منصوبہ ۔ |