Sr. | English Words | Urdu Words |
1536 | CRITERION TEST R Adjective Report Error! | مخصوص معیاراتی طرز عمل کے اکتساب کی کورس کے آخر پر جانچ کے لیے استعمال ہونے والی آزمایش ۔ |
1537 | CRITH R Noun Report Error! | معیاری دباﺅ یا حرارت پر ایک لٹر ہائیڈروجن کا وزن ۔ |
1538 | CRITH R
Report Error! | کرتھ ۔ زیرو ڈگری سینٹی گریڈ اور 760 ایم ایم پر یشر پر ہائیڈروجن کے ایک لیٹر کا وزن تقریباً گرا م 0.09 ۔ |
1539 | CRITHOMANCY R Noun Report Error! | ایک قسم کی فال زنی یا پیش گوئی ۔ |
1540 | CRITIC R Noun Report Error! | نقاد ۔ تنقيد نگار ۔ تبصرہ نگار ۔ نکتہ چيں ۔ حرف گير ۔ |