Sr. | English Words | Urdu Words |
2771 | CRYPTANALYSIS R Noun Report Error! | مُخفی تَحریری عِلامتوں کا مُطالعہ ۔ مُخفی تَحریری اِشاروں کا حَل ۔ مُخفی تَحریری عِلامتوں کا حَل ۔ |
2772 | CRYPTANALYST R Noun Report Error! | رمزیت شناس ۔ راز کو جاننے والا ۔ کِسی خُفیہ تحریر کو تجزیے کے ذریعے حل کرنے والا ۔ |
2773 | CRYPTESTHESIA R Noun Report Error! | تحت الشعور کا ادراک حاصل کرنا جبکہ عام حالات میں ادراک نہیں ہوتا |
2774 | CRYPTIC R Adjective Report Error! | چُھپا ہُوا ۔ مُخفی ۔ باطنی ۔ پُراسرار ۔ خفی ۔ خافی ۔ |
2775 | CRYPTIC R Adjective Report Error! | مخفی ، پوشیدہ ، پُراسرار ۔ |