Sr. | English Words | Urdu Words |
1931 | CROSS-BELT R Noun Report Error! | کارتوسوں کی پیٹی ۔ |
1932 | CROSS-BELTED R Adjective Report Error! | کارتوس کی آڑی پیٹی پہنے ہوۓ یا لگاۓ ہوۓ ۔ |
1933 | CROSS-BENCH R Noun Report Error! | پارلیمنٹ کی ایک نشست جِس پر وہ رُکن بیٹھتا ہے جو کِسی سیاسی پارٹی کی ہدایت کا پابند نہ ہو ۔ |
1934 | CROSS-BILL R Noun Report Error! | کوئی موٹے جِسم کا سُہرا جِس کی چونچ کے اُوپر اور نیچے کے حِصّے ایک دوسرے کی سمت اِس طرح مُڑے ہوتے ہیں کہ وہ صنوبر کا پھل یا چلغوزہ وغیرہ آسانی سے توڑ لیتا ہے ۔ |
1935 | CROSS-BIRTH R Noun Report Error! | وہ ولادت جس میں جنین رحم میں عرضی حالت میں رہتا ہے ۔ |