Sr. | English Words | Urdu Words |
2701 | CRYOGENICS R Noun Report Error! | بَردیّات ۔ علمِ تَبرید ۔ طبیعیات کی وہ شاخ جو کَم سے کَم دَرجہ ہاۓ حرارت کا مُطالعہ کَرتی ہے ۔ |
2702 | CRYOGLOBILIN R Noun Report Error! | وہ گلوبولن جو کم درجہ حرارت پر جم جاتی ہے اور ۳۷ درجہ سینٹی گریڈ پر دوبارہ پگھل جاتی ہے |
2703 | CRYOGLOBULINEMIA R Noun Report Error! | خون میں کم درجہ حرارت پر جمنے والی گلوبولن کی موجودگی |
2704 | CRYOGLOBULINS R Noun Report Error! | بعض امراض کے دوران خون میں امیونوگلوبولن نامی پروٹینوں کی موجودگی یہ پروٹین کم درجہ حرارت پر ناحل پذیر ہوتے ہیں اور ہاتھوں اور پائوں کی انگلیوں کے خون کی نالیوں میں رکاوٹ پیدا کرسکتی ہیں ۔ |
2705 | CRYOHYDRATE R Noun Report Error! | ایک قسم کا بلوری ہائیڈریٹ ۔ |