| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2851 | CRYPTORHOTIC R
Report Error! | ایسے اخراج جو انجانے میں خارج ہوتے رہیں ۔ |
| 2852 | CRYPTOZOITE R Noun Report Error! | حیوان خافیہ ۔ ملیریا کے طفیلی جرثُومے کی ایک شکل جو مچھر کے کاٹنے کے بعد نو دِن تک جِگر میں رہتا ہے ۔ |
| 2853 | CRYPTOZOITE R Noun Report Error! | خَفِ حیوانچہ ۔ خَافی مَلیریائی جَرثومہ ۔ مَلیریائی طفیلی جَرثومہ ۔ نَسیجی خُلیوں میں خاموشی سے نَشُو نُما پانے والا ۔ |
| 2854 | CRYPTOZYGOCITY R Noun Report Error! | چوڑی کھوپڑی اور رخسار کی پتلی ہڈی کا ہونا ۔ |
| 2855 | CRYPTOZYGOUS R Adjective Report Error! | چوڑی کھوپڑی اور پتلی رخسار کی ہڈی والا ۔ |