Sr. | English Words | Urdu Words |
2916 | CRYSTALLITIC R Adjective Report Error! | بِلّورکی ۔ چھوٹے چھوٹے قَلمی ریزوں کا حامِل ۔ دھات کے چھوٹے ذرّوں کا حامِل ۔ |
2917 | CRYSTALLITIS R Noun Report Error! | عدسہ بلوریں کی سوزش |
2918 | CRYSTALLIZABLE R Adjective Report Error! | قَلَم پذیر ۔ قَلَم بننے کے قابل ۔ مائل بہ قَلَم بَندی ۔ |
2919 | CRYSTALLIZATION R Noun Report Error! | عملِ قَلماوٴ ۔ قَلمیت ۔ قَلَم پذیری ۔ قَلَم بننے کی صلاحیت ۔ قَلم بننے کا عمل ۔ تَقلیم ۔ قَلَم بَندی ۔ |
2920 | CRYSTALLIZATION OF WATER R Noun Report Error! | مختلف مرکبات کی قلموں میں موجود پانی یہ پانی گرم کرنے پر اڑ جاتا ہے اور سفوف باقی رہ جاتا ہے جیسے پھٹکڑی کا پانی خشک کرنے پر ہوتا ہے |