Sr. | English Words | Urdu Words |
2001 | CROSS-LINKED POLYMER R Noun Report Error! | ایک ایسا کثیر مالیکیولی مرکب جو طویل زنجیری مالیکیولوں پر مُشتَمِل ہو اور جِسے مُختَلِف مالیکیولوں کے درمیان چلیپائی رابطوں کے ذریعہ زیادہ سخت کیا جا سکتا ہو ۔ |
2002 | CROSS-LOOP R Noun Report Error! | قلعے کا صلیب نما سوراخ ۔ |
2003 | CROSS-MULTIPLICATION R Noun Report Error! | ایک کسر کے شمار کنندہ کو دوسرے کسر کے نسب نما سے ضرب دینا ۔ |
2004 | CROSS-OBJECTION R
Report Error! | عذر داری مقابل ۔ جوابی عذر داری |
2005 | CROSS-OVER R Noun Report Error! | آڑے ڈیزائن کا کپڑا ۔ |