Sr. | English Words | Urdu Words |
1001 | CRENELATED R Adjective Report Error! | کنگرہ دار ۔ روزن دار ۔ دندانے دار ۔ مورچہ دار ۔ |
1002 | CRENELLATE R Verb Report Error! | بندوق کے لیے روزن رکھنا ۔ |
1003 | CRENELLATED R Noun Report Error! | جِس کی شکل کِسی فصیل کے بالائی حِصّے سے مُشاہِدہ ہو اور اِس کے کنگروں میں روزن یا خالی جگہ چھوڑ دی گئی ہو ۔ |
1004 | CRENELLATION R Noun Report Error! | کنگرہ سازی ۔ کِسی عمارت میں ڈیزائن کے طور پر کِنگرہ سازی کرنے کا عمل ۔ |
1005 | CRENIAL FLEXURE R Noun Report Error! | کھوپڑی کا خم |