Sr. | English Words | Urdu Words |
1871 | CROSS FERTILISATION R Verb Report Error! | کسی مضمون کو دیگر مضامین سے خوشہ چینی کر کے زرخیز بنانا ۔ |
1872 | CROSS FIRE R Noun Report Error! | تِرچھا فائر ۔ آڑا فائر ۔ آڑی باڑھ ۔ سخَت اِلفاظ کا تبادلہ ۔ تُرکی بہ تُرکی جواب ۔ |
1873 | CROSS HAIR R Noun Report Error! | تَصلیبی خَط ۔ سنگ مُردہ پَر کھینچا ہُوا باریک خَط ۔ جو دوسرے خَط کو قطع کَرکے صلیب کی شکل بناۓ ۔ تَصلیبی بال یا ریشہ ۔ |
1874 | CROSS INFECTION R Noun Report Error! | ایک شخص سے دوسرے شخص کے جسم میں جراثیم داخل ہونے سے پیدا ہونے والا متعدی مرض ۔ |
1875 | CROSS KELSON R
Report Error! | اسٹیمر کے انجن اور بائلر کو سہارا دینے کے لیے کلسن کے قریب رکھا ہوا ایک چلیپائی شہتیر ۔ |