Sr. | English Words | Urdu Words |
1776 | CROP CALENDER R Adjective Report Error! | کراپ کیلینڈر ۔ فصلی سال ۔ علاقے کا معیاری فصلوں کی فہرست جس میں ان کی کاشت اور داخت پر داخت کے اوقات معمول کے موسمی حالات کے مطابق مرتب ہوں ۔ |
1777 | CROP CIRCLE R Noun Report Error! | فصل یا غلے کی کاشت کا دوریا چکر ۔ |
1778 | CROP COMPETITION R Noun Report Error! | فصلوں کا مقابلہ ۔ |
1779 | CROP COVER R Adjective Report Error! | کور کراپ ۔ ہوا اور پانی کے اثرات سے زمین کو محفوظ رکھنے کے لیے کاشت کی جانے والی فصل اس سے رطوبت کا ضیاع رک جاتا ہے ۔ |
1780 | CROP DUSTING R Noun Report Error! | فصلوں پر کیڑے مار دواﺅں کا چھڑکاﺅ ۔ |