| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2376 | CRUCIFIX R Noun Report Error! | صَلیب ۔ حَضرَت عیسیٰ کی مَصلوب تَصویر ۔ صَلیب بطورِ علامتِ عیسائیت ۔ |
| 2377 | CRUCIFIX R Noun Report Error! | حضرت عیسیٰ کے مصلوب ہونے کی تصویر ۔ |
| 2378 | CRUCIFIXION R Noun Report Error! | تَصلیب ۔ مَصلوب کَرنے کا عمل ۔ حَضرَت عیسیٰ کو صَلیب پَر چڑھانے کا عمَل ۔ سخت بے رحمانہ ظُلم ۔ اذیت ۔ تَکلیف ۔ |
| 2379 | CRUCIFIXION R Noun Report Error! | حصرت عیسیٰ کا صلیب پر چڑھایا جانا ۔ |
| 2380 | CRUCIFORM R Adjective Report Error! | صَلیب کی شکل کا ۔ صَلیب صُورَت ۔ صَلیب نُما ۔ چلیپائی ۔ |