| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1991 | CROSS-HATCHING R Verb Report Error! | چوخانے بنانا ۔ کِسی خاکے کے کِسی حِصّے میں آر پار لکیریں بنا کر یہ ظاہِر کرنا کہ اِتنا حِصّہ کِسی دُوسری چیز سے بنا ہوا ہے ۔ |
| 1992 | CROSS-HEAD R Noun Report Error! | بھاپ کے اِنجن میں پسٹن یا فِشارے کے بازو اور اتصالی ڈنڈے کو مِلانے والی سُلاخ ۔ |
| 1993 | CROSS-HEADED R Adjective Report Error! | صلیب نما سر والا ۔ |
| 1994 | CROSS-HEADING R Noun Report Error! | اخبار وغیرہ میں مضمون کا عُنوان جو کالم کے ساتھ عرضاً چھپا ہو ۔ |
| 1995 | CROSS-JACK R Noun Report Error! | مربع بادبان ۔ |