Sr. | English Words | Urdu Words |
2881 | CRYSTAL STRUCTURE R
Report Error! | کرسٹل ڈھانچہ ۔ اس سے مراد کرسٹلز میں ایٹموں یا مالیکیولز کی سادہ اور دوہری ترتیب ہے ۔ |
2882 | crystal structure a description of the way which atoms ions or molecules pack together to make up a crystal R Phrase Report Error! | قلمی ساخت ، کسی قلم میں ایٹموں یا مالیکیولوں کی ترتیب کا بیان ۔ |
2883 | CRYSTAL SUGAR R
Report Error! | قلمی شکر ۔ |
2884 | CRYSTAL SYSTEM R Noun Report Error! | قلموں کا نِظام اشکال ۔ اپنی شکلوں کے اِختیار سے قلمیں سات مُختَلِف زمروں میں تقسیم کی جاتی ہیں ۔ |
2885 | CRYSTAL SYSTEM R
Report Error! | کرسٹل سسٹم ۔کرسٹلز کی وہ تقسیم جو ان خلیوں کے یونٹس کی شکل پر مبنی ہوتی ہے کرسٹل ڈھانچوں کے بنیادی طور پر سات سسٹم ہیں مثلاً سوڈیم کلورائیڈ اور مکعب نما ہیرے وغیرہ ، سفیدقلعی ، چوگوشہ ، معین نما سلفر ، معین یا قائمہ معین ، CuSo ، سہ مائلہ ، FeSO ، یک مائلہ ، کیلسائیٹ ، مثلثی ، گریفائٹ برف کوارٹز وغیرہ ، شش پہلو ۔ |