Sr. | English Words | Urdu Words |
2221 | CROWBAR R Noun Report Error! | لوہے کی سلاخ جِس کا سِرا چوڑا ہوتا ہے اور بوجھ اُٹھانے کے لیے بیرم کا کام کرتی ہے ۔ |
2222 | CROWBERRY R Noun Report Error! | ایک سدا بہار جھاڑی جِس میں سیاہ بیر لگتے ہیں ۔ اِس جھاڑی کا سیاہ خوردنی بیر ۔ |
2223 | CROWBOOT R Noun Report Error! | نعل الغراب ۔ کاگ جُوتا ۔ اَمریکی ہرن کے چَمڑے کے تلے سے بنا ہُوا جُوتا ۔ |
2224 | CROWD R Adverb Report Error! | مجمع ۔ افراد کا ايک ايسا گروہ جو عارضی طور پر ايک جگہ جمع ہوتے ہيں ۔ اور ہر ايک کے احساسات وجزبات يکساں ہوتے ہيں ۔ |
2225 | CROWD R Verb Report Error! | بھیڑ بھاڑ ہونا ۔ ازدحام ہونا ۔ |