Sr. | English Words | Urdu Words |
1876 | CROSS LIABILITIES CLAUSE R Noun Report Error! | باہمی ذمہ داری دفعہ ۔ |
1877 | CROSS LINKAGE R
Report Error! | آڑا رابطہ ۔ پولیمر مالیکیولز کا ویلنس بانڈ ز کے ذریعے ایک دوسرے سے ارتباط ۔ پولیمر طویل زنجیر نما مالیکیولز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ آڑا رابطہ زنجیروٰ کو شامل کرنے کا اثر رکھتا ہے ۔ |
1878 | cross linking is also important in the vulcanization of rubber and in biochemistry in holding parts of a protein chain close together R Phrase Report Error! | آئرارابطہ جانبی رابطوں کے ذریعے ملحقہ زنجیروں کو شامل کرنے کا اثر رکھتا ہے ۔ |
1879 | CROSS MARRIAGE R
Report Error! | بہنوئی کی بہن سے شادی یعنی کسی کی اپنے بہنوئی کی بہن سے شادی ۔ |
1880 | CROSS MATCHING R Noun Report Error! | خون دینے اور خون لینے والے کے خون کے گروپ کو ملانا |